جوڑوں کے درد میں مفید و مضرغذائیں

لہسن کوٹ کر دودھ میں کھویا بنا لیں اور صبح شام تین گرام استعمال کریں۔
منقیٰ خشک ناریل اخروٹ باجرے کی روٹی،کریلے کی ترکاری یہ تمام اشیاء اس مرض میں فائدہ مند ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ لیمو اورچھوارے بھی بے حد مفید ہوتے ہیں۔
مضر غذائیں
مچھلی گوشت اور انڈوں کا ستعمال بالکل ترک کر دیں۔صحت مند ہونے کے بعد جب گوشت کھانا شروع کریں تو پہلے کسی پرندے کا گوشت کھائیں۔پھرمچھلی اور بتدریج بکری اورگائے کا گوشت کھائیں۔لیکن اس وقت بھی ایک عرصہ تک گردے تلی اورکلیجی نہ کھائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں