جنید جمشید کے بیٹے کی شادی ماہ نور غزنوی سے انجام پاگئی

as

جنید جمشید کے بیٹے نے شادی کر لی ،والد کی حادثے میں وفات کے بعد ایک بار پھر گھر میں خوشیاں لوٹ آئیں۔ فیس بک پر جنید جمشید کے بیٹے بابر نے اپنے نکاح کااعلان کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں نو بیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔بابر نے نکاح کی تقریب میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ ان کا ماہ نور غزنوی سے نکاح ہو گیا ہے۔اس سے قبل بابر جمشید اس وقت شہ سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک گانا ریلیز کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں