بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے

بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے

 بھارتی بی جے پی حکومت کے وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ پاکستان کے خلاف بھارتی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے انوکھی عبادت کر یں گے ۔

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ اس دفعہ پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحد پر مذہبی تہوار دسہرہ منائیں گے۔ اس موقع پر وہ بیکانیر میں شستر پوجا کریں گے۔ یعنی ہتھیاروں کی پوجا کریں گے ۔ غالباً یہ پہلی بار ہے جب کوئی بھارتی وزیر  سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کرے گا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں