برازیل کی خاتون وزیر اعظم کو چھ ماہ کے لیے برطرف کرنے کی تجویز

برازیل کی خاتون صدر Dilma Rousseff دلما کی بدعنوانی کے الزام کے بارے میں مقامی سیاستدانوں نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ انہیں چھ ماہ کے لیے جبری رخصت پر بھیج دیا جائے ۔یہ فیصلہ جمعرات کے روز بیس گھنٹے کی بحث کے بعد کیا گیا۔نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ مقامی عدالت صرف طاقت والوں کا ساتھ دیتی ہے۔اس لیے جتنی دیر تک برازیل کی صدر کے الزامات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا انہیں رخصت پر رہنا چاہیے۔
برازیل کی اکثریت کا موقف یہ ہے کہ برازیلین صدرنے ملک کے مالیاتی امور میں بد عنوانی کی ہے۔اس لیے اسے فوری طور پر اپنے عہدے سے اس وقت تک برطرف ہو جانا چاہیے جب تک کہ ان لزامات کا فیصلہ نہ ہو جائے ۔اگر فیصلہ اس کے حق میں ہو جائے تو صدر اپنے عہدے پر واپس آ جائے۔جبکہ برازیلین صدر نے اپنے الزامات کی تردید کی ہے۔اس مسلئلے پر برازیلینن عوام نے ووٹ بی ڈالے ہیں جن میں اکثریت نے صدر کے خلاف ووٹ دیے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں