بحیرہ عرب میں پاکستان نے ایسا میزائل چلا دیا کہ دشمنوں کی راتوں کی نیند اڑ جائے گی

1

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل چلانے کا کامیاب مظاہرہ کر کے دشمنوں کو واضح پیغام دے دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے بتا یا کہ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا مظاہرہ کیا گیا اور کھلے سمندر میں فائر کیے گئے میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنا یا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں