ایام ابیض تین روز کی عبادت کے بیشمار فوائد

اگر رمضان مبارک کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کو ت سو چھیاسی بار بسم اللہ شریف پڑھ کر دعا کریں تو جملہ گناہوں کی معافی ،جمیع آفات سے محفوظ ،قرضے سے نجات،بیماری سے شفاء اور قید سے رہائی ہو گی۔حکام میں عزت و آبرو،عہدے میں ترقی،کام میں خیر و برکت ہو گی۔تمام غم و رنج دشمن ظالموں اور جابروںسے خلاصی ہو جائے گی۔
سال بھر میں صرف تین دن کی قلیل ریاضت سے انشا اللہ کثیر فوائد ملیں گے۔ہر نماز کے بعد جتنا ورد کیا جائے کریں۔البتہ عشاء کے بعد بھی کثرت سے ورد کریںاول و آخر درود ابراہیمی ضرور پڑہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں