اکیس میونسپلٹیز نے مزید پناہ گزینوں کے لینے سے انکار

پناہ گزینوںکی آباد کاری کے لیے 232 کائونٹیز نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔جہاں ایک ہزار چار سو انانوے 10,489 پناہ گزینوں کو رہائش دی جائے گی تاہم ابھی بھی کچھ پناہ گزین رہائش کے لیے منتظر ہیں۔یہ تعداد ابھی بھی کم ہے۔کائونٹیز میں پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے لیے رضامندی مین اس وقت اضافہ ہوا جب سے پراگرس سیاسی پارٹی کی لیڈر سیو جانسن نے تمام میونسپلٹیز سے سیاسی پناہ گزینوں کو لینے کے وعدے سے بائیکاٹ کرنے پر زور دیا۔جن میونسپلٹیز نے پناھ گزینوں کو رہائشین دینے سے انکار کیا ہے انکا تعلق مغربی ناروے سے ہے اور یہ چھوٹی مونسپلٹیز ہیں۔
ڈائیورسٹی اور انٹیگریشن کے ڈپٹی ڈائیریکٹر بیورن ہولڈن Deputy Director Bjorn Holden نے کہا کہ کسی بھی میو نسپلٹی نے پنا گزینوں کو لینے کے وعدے سے انکار نہیں کیا۔جبکہ وہ چھوٹی میونسپلٹیز جنہوں نے پناہ گزینوں کو لینے سے انکار کیا ہے وہ مغربی ناروے اور صوبہ ٹرونڈھے لاگ Trondelag میں واقع ہیں۔آٹح کائونٹیز میں سے اکیس میو نسپلٹیز نے پناہ گزینوں کو رہائش دینے کی ہامی بھری ہے جبکہ ابھی تک سینتیس ایسی میونسپلٹیز ہیں جنہوں نے اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں