اپنے بچے کو کیسے جانیں ۔والدین کی پہچان

۱۔آپ کا بچہ کس بات سے ناراض ہوتا ہے؟
آپ کے بچے کا بہترین دوست کون ہے؟
۳۔آپکا بچہ اپنے کمرے میں کون سا رنگ پسند کرتا ہے؟
۴۔آپکے بچے کا ہیرو کون ہے؟
۵۔کیا بات آپ کے بچے کو سب سے ذیادہ متاثر کرتی ہے؟
۶۔آپ کے بچے کا سب سے بڑا خوف کیا ہے؟
۷۔ اسکول میں آپ کے بچے کا پسندیدہ مضمون کون سا ہے؟
۸۔کون سا مضمون آپ کے بچے کو سخت ناپسند ہے؟
۹۔آپکے بچے کی پسندیدہ کتاب کون سی ہے؟
۱۰۔آپکا کون سا تحفہ آپ کے بچے کو بہت خوش کرتا ہے؟
۱۱۔آپ کے خاندان سے باہر بچے پر کس شخصیت کی صحبت ذیادہ ملی ہے؟
۱۲۔آپ کے بچے کی پسندیدہ موسیقی کون سی ہے؟
۱۳۔آپ کے بچے کو اپنے خاندان سے کون سی سب سے بڑی شکائیت ہے؟
۱۴۔آپکا بچہ اپنے کس کام پر سب سے ذیادہ فخر کرتا ہے؟
۱۵۔کیا آپکا بچہ خود کو اپنی عمر سے ذیادہ بڑا محسوس کرتا ہے یا چھوٹا؟
۱۷۔اگر آپ دنیا میں اپنے بچے کے لیے کچھ خریدنا چاہیں گے تو اس کی سب سے بڑی خواہش کیا ہو گی؟
۱۸۔آپ کے بچے کی زندگی کی سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟
۱۹۔آپکا بچہ ایک خاندان کی حیثیت سے سب سے ذیادہ کیا کرنا پسند کرتاہے ؟
۲۰۔آپکا بچہ کب گھر کا کام کرنا ذیادہ پسند کرتا ہے؟
۲۱۔کون سے بات آپ ک بچے کو اداس کر دیتی ہے؟
۲۲۔آپکا بچہ بڑا ہو کر کیا بننا چاہتا ہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں