اٹلی کے نو عمر کالم نگار اور امام محمد بلال احمد کا اعزاز

itly 1اٹلی میں مسجد کی امامت کے فرائض سر انجام دینے والے محمد بلال احمد کو ان کی بہترین کارکردگی اور بطور امام مسجد احسن طریقے سے فرائض ادا کرنے کے سلسلے میں منتظمین مسجد کی جانب سے تعریفی سند دی گئی ہے۔جبکہ انہیں پانچ برس کی کوششوں کے بعد اٹلی میں رہائشی ویزہ بھی ستائیس رمضان کو موصول ہوا۔
بلال احمد ایک سال سے ذائد عرصہ سے اردو فلک کی سائٹ پر با قائدگی سے کالم نگاری بھی کر رہے ہیں۔ان کا تعلق کھاریاں سے ہے۔ان کی کامیابی پر اردو فلک ٹیم انہیں دلی مبارک باد کہتی ہے۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں