Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ شاہین کی سیمینار میں شرکت

انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ محترمہ غزالہ شاہین نے گزژشتہ ہفتے کرستانسند میں دیا پرکس تنظیم کا تین روزہ سیمینات میں شرکت کی۔سیمینار کا موضوع منفی سماجی کنٹرول تھا جو کہ نارویجن معاشرے میں تارکین وطن کے مختلف گروپوں میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے پائے جانے والے مسائل کے متعلق تھا۔

source / urdufalak.net

اپنا تبصرہ بھیجیں