افغان بارڈر پر ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق افغان بارڈر پر ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔ایک جائزہ کے مطابق اس سال کے پہلے چار ماہ میں بارڈر پرہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد دو سو کے لگ بھگ ہے۔جو کہ پچھلے برس سال کے اسی حصے میں اس سے آدھی تھی۔اقوام متحدہ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ معصوم بچوں کو ان سرحدی جھڑپوں سے متاثرہونے سے بچایا جائے اوراس مقصد کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں