آپ آج تک اپنی پوری زندگی سنی پلاسٹ غلط طریقے سے لگاتے آئے ہیں، پہلی مرتبہ درست طریقہ جانئے

50

جسم پر کوئی معمولی کٹ لگ جائے تو خون کو روکنے اور انفیکشن سے بچنے کیلئے اس پر پلاسٹر، جیسا کہ سنی پلاسٹ وغیرہ، لگائی جاتی ہے، لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ یہ پٹی اپنی جگہ پر ٹکتی نہیں۔ ہم سب کو اس بات کا تجربہ ہے کہ جسم کے بعض حصوں پر پلاسٹر کسی صورت بھی نہیں ٹکتا ، مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پلاسٹر لگانے کا درست طریقہ معلوم نہیں ہے۔

اسے لگانے کا درست طریقہ آپ اسیعنی پلاسٹک کی تہہ اتارنے سے پہلے چپکنے والے کنارے کو لمبائی کے رخ درمیان سے کٹ لگائیں۔ اب آپ پلاسٹر لگائیں تو ان دونوں کناروں کے کٹے ہوئے حصوں کو ایک دوسرے کے اوپر چپکائیں۔ اب یہ مضبوطی کے ساتھ ایک دوسرے کو پکڑے رکھیں گے اور یوں پٹی اپنی جگہ سے نہیں ہٹے گی۔ آپ اسے اتاریں گے تو یہ اترے گی، ورنہ نہیں۔

2 6

اپنا تبصرہ لکھیں