ایک بڑی پہلو دار شخصیت،عمدہ شاعر،کامیاب منتظمِ مشاعرہ،پُراثر ناظمِ محفل،دلفریب تبصرہ نگار،خوبصورت کالم نویس

ظہورالاسلام جاوید — انٹرویو: حسیب اعجاز عاشرؔ انٹرویو: حسیب اعجاز عاشرؔ ،ابوظہبی امارات ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ۔۹فروری۱۹۴۸ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام الرحمن (مرحوم)کا اپنے عہد کی بڑی مزید پڑھیں