ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔درامن ناروے کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ درامن کے نومنتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے ۔ ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ مزید پڑھیں