ہزاروں لوگ پیسے دے کر خود کو نوجوانوں کا خون لگوارہے ہیں، اس سے فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 ہنگری کی عالی مرتبہ خاتون الزبتھ بیتھوری (Elizabeth Bathory)کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر کنواری لڑکیوں کے خون سے نہاتی تھی۔ 16ویں صدی کی اس نواب زادی نے جب نہانا ہوتا، اتنی کنواری لڑکیوں کوقتل مزید پڑھیں