اپنی مہندی پر اقراءعزیز اور یاسر حسین کے رقص نے دھوم مچادی

اداکارہ اقراءعزیز اور یاسر حسین کی شادی کی تقریبات عروج پر ہیں۔ گزشتہ شب ان کی مہندی ہوئی جس میں دولہا دلہن نے ایسا کمال رقص کیا کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مہندی کی مزید پڑھیں