دنیا کی معمر ترین خاتوں کا ایک سو سترہ سال کی عمر میں انتقال

جاپانی خاتون میسائو اوکاوہ Misao Okawa جاپان کے شہر اوساکا میں ایک سو سترہ سال کی عمرمیں انتقال کر گئیں۔وہ دنیا کی معمرترین خاتون تھیں۔انہیں سن دو ہزار تیرہ میں دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کا ایوارڈ بھی مل مزید پڑھیں