دنیا کی سب سے مہنگی ڈیڑھ ارب روپے کی گاڑی

گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی ‘بوگاٹی’ نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بوگاٹی کی جانب سے ‘لا وائٹور نوائر’ نامی کار جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں پیش مزید پڑھیں