عورت مارچ کے خلاف سینیٹرساجد میربھی میدان میں آگئے،نیب سےایسا مطالبہ کردیا کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘کا نعرہ لگانے والے پریشان ہوجائیں گے

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرہ مادر پدر آزاد نہیں، یہاں اسلامی اقدار کی پابندی کرنا ہو گی،آزادی نسواں کی آڑمیں عورت ہی عورت کااستحصال کررہی ہے،مٹھی بھرمغرب زدہ عورتوں مزید پڑھیں