ناروے۔ منہاج ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام نفلی اعتکاف میں 150 خواتین معتکف ہو گئیں

اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ مزید پڑھیں