جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ پھولوں کے ہار گلے میں ڈالنے کے خواہاں اہلخانہ میت لے واپس روانہ ہوئے۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی بزرگ خاتون مزید پڑھیں