بیوی نے شوہر کی ایسی چیز دیکھ لی کہ غصے سے آگ بگولہ شوہر شکایت لے کر عدالت جا پہنچا، عدالت نے بیوی کو سزا سنا دی

سوئٹزرلینڈ میں ایک خاتون کے ہاتھ اس کے شوہر کے ای میل اکاﺅنٹ کا پاس ورڈ لگ گیا۔ اس نے کھول کر دیکھا تو انکشاف ہوا کہ اس کے شوہر کے دیگر کئی خواتین کے ساتھ معاشقے چل رہے ہیں، مزید پڑھیں