بابری مسجد کے بعد انتہاپسند بی جے پی کی تاج محل پر نظریں،تیج مندربنانے کامطالبہ

بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کے بعد شدت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی نیا محاذ کھولنے کیلئے پر تولنے لگی۔بی جے پی ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش میں واقع تاج محل مزید پڑھیں