بدھ اور جمعرات کو سعودی حکومت نے سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مذکورہ تعطیل نیشنل ڈے کے موقع پر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے سعودی عرب کے یوم مزید پڑھیں