آئندہ ہفتے کراچی کا موسم کیسا رہے گا ؟شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خبر آگئی

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں مغربی سسٹم کے باعث 6 جنوری کی رات اور 7 جنوری کی صبح ہلکی بارش متوقع ہے،شہر میں سائبرین ہوائیں چلنے کے باعث شہر میں ٹھنڈ ہے اور متوقع بارش کے مزید پڑھیں