حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ناکامیوں کا مجموعہ،پاکستانی قوم کشمیر کو غرناطہ اور ڈھاکہ نہیں بننے دے گی :سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر عوام سخت مایوس ہیں،18اگست کو حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیاہے ،حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ناکامیوں کا مجموعہ ہے،سال کے 365 دنوں مزید پڑھیں