شنیرا اکرم نے سپیشل اولمپک کے حوالے سے خصوصی بچوں کیساتھ میراتھن ریس میں دوڑ لگا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم پوری طرح پاکستان کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اور ان کی سرگرمیوں کو دیکھ کر یہ لگتا ہے کہ جیسے وہ پیدا ہی پاکستان میں ہوئی ہیں۔اب مزید پڑھیں