’مودی الیکشن کی جنگ پاکستان لے گیا ہے‘ امریکی جریدے نے مودی کو بے نقاب کردیا

پاکستان اور خود بھارت کے اندر ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ بھارت کے آئندہ ہفتوں میں ہونے والے انتخابات کو قرار دے رہے ہیں۔ اس موقف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ نریندر مزید پڑھیں