چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا

غزل   از ڈاکٹر جاوید جمیل   چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا  ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا     کر کر  کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا      اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا        پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب   مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا مزید پڑھیں

….جانو

انتخاب گل بخشالوی …آپ تو ایسے گئے کہ پلٹ کر دیکھا ہی نہیں وہ تو خیر ہوئی کہ آپ کی آواز تقریباً ہر دوسرے تیسرے روز سننے کو ملتی ہے میں تو غمِ فرقت میں جان دے دیتی ،کراچی میں مزید پڑھیں