اقوام متحدہ میں اپنے خلاف ووٹنگ پر امریکہ برہم، مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا بیان جاری کردیا کہ پوری مسلمان دنیا کا خون کھول اٹھے گا

 امریکا اقوام متحدہ میں اپنے خلاف ووٹنگ پر برہم ہو گیا۔ امریکی مندوب نکی ہیلی کہتی ہیں مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ ضرور بنائیں گے۔ اپنے خلاف ووٹ دینے والے ممالک اور اس دن کو یاد رکھا جائے گا۔  اقوام مزید پڑھیں