ویرات کوہلی نے جیک کیلس کو پیچھے چھوڑ دیا، انضمام الحق کا ریکارڈ توڑنے کے قریب بھی پہنچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے ساتویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 85 رنز مزید پڑھیں