تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات میں اضافہ،مشہور امریکی ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان

معروف امریکی ریاست جارجیا  کے دارالحکومت اٹلانٹا میں پرتشدد جرائم اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات میں اضافے کے باعث جارجیا کے گورنر برائن کیمپ نےہنگامی صورتحال نافذ کر نے کااعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جارجیا مزید پڑھیں