چوری کی ایمبولینس ڈرائیو کرنے والے پر پولیس نے گولی چلا دی

آج منگل کے روز اوسلو کے علاقے تھرشو میں ایک مسلح شخص نے ایمبولینس چوری کر لی۔ایمبولینس لے جانے والے شخص پر پولیس نے کئی فائر کیے۔ایمبولینس ایک بچہ گاڑی سے ٹکرائی جسے ایک درمیانی عمر کا جوڑا چلا رہا مزید پڑھیں