محکمہء امیگریشن کا اپنے مراکز میں مذہبی نشانات لگانے سے انکار برقرار

نارویجن محکمہء امیگریشن یو ڈی آئی نے اپنے مراکز میں کراس اور کسی بھی قسم کے مذہبی نشانات لگانے سے انکار کو برقرار رکھا ہے۔اس وجہ سے محکمہ کو تنقید کا نشانہ بنایاجا رہا ہے۔یو ڈی آئی کے پریس مشیر مزید پڑھیں