غیرملکی طلباء بھی اپنے اہلخانہ کو بلا سکتے ہیں مگر شرط کیا ہے؟ متحدہ عرب امارات نے نئی رہائشی پالیسی کی منظوری دیدی

متحدہ عرب امارات میں نئی رہائشی  پالیسی کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت میں غیر ملکی طلبہ اپنے اہل خانہ کو امارات بلانے کے مجاز ہوں گے۔ مؤقراخبار خلیج ٹائمز کے مطابق نئی رہائشی پالیسی کی منظوری کابینہ مزید پڑھیں