سائنسی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی ، پاکستان نے چین کی مدد سے دو سٹیلائٹس لانچ کر دیں

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دو سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں جو کہ مکمل طورپر پاکستان میں تیار کیے گئے ، دونوں سیٹلائلٹ چین سے لانچ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دونوں سیٹلائٹ چین مزید پڑھیں