نو بیاہتا ترک جوڑے کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کی ضیافت

ترکی نو بیاہتا جوڑے فتح اللہ اور عذرا نے اپنی شادی میں بارات کا کھانا اپنے دوستوں کے دینے کے بجائے شامی پناہ گزینوں کو دیا۔نو بیاہتا جوڑے نے عروسی لباس میں شامی پناہ گزینوں کو کھانا سرو کیا۔واشنگٹن پوسٹ مزید پڑھیں