“مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا” اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا

ترکی کے ایک فٹبال کھلاڑی نے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، قاتل نے لوگوں کو بتایا تھا کہ بچہ کورونا وائرس میں مبتلا تھاتاہم بعد میں خود ہی سچ اگل دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں