ترکی نے ذاتی ڈرون تیار کرلیا، کتنے گھنٹے تک اڑتا رہا؟ ریکارڈ بنا دیا

  ترکی نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس نے انتہائی بلندی پر 25 گھنٹوں سے زائد کی پرواز کا مقامی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ترک کمپنی مزید پڑھیں