ترکی اور یونان کی فوجیں آمنے سامنے ،جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا

)ترکی اور یونان میں تیل اور گیس کے ذخائر کے قضیہ پر کشیدگی بڑھ گئی، دونوں ملکوں نے سمندری حدود میں فوجیں الرٹ کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کا بحری جہاز بحیرہ روم میں گیس اور تیل مزید پڑھیں