خود کو پاک فوج کے حوالے کرنے والے ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان اس وقت کہاں ہیں اور ایجنسیاں ان کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہیں ؟ طویل عرصے کے بعد بڑا انکشاف سامنے آ گیا

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان کے سابق ترجمان اور کالعدم جماعت الحرار کے گرفتار کمانڈر احسان اللہ احسان کو معاف نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ طلال مزید پڑھیں