امریکی صدر کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ کب تک بند رہیں گے؟اہم اعلان سامنے آگیا

فیس بک نےصدر ٹرمپ کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت تک بلاک کردیاہے،ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ کم ازکم نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کےصدرکاعہدہ سنبھالنےتک معطل رہےگا۔ جیو نیوز کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)مارک زکر برگ کا مزید پڑھیں