امریکی صدر نے گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا عندیہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے ایک ٹویٹ میںلکھا ’ ارب پتی ٹیک انویسٹر پیٹر تھائل سمجھتے مزید پڑھیں