پندرہ طلباء پارٹی میں سرکہ پینے کی وجہ سے بیمار

ٹرونڈھائم میں ایک اسٹوڈنٹ پارٹی میں سرکہ پینے کی وجہ سے طلباء کو ہسپتال داخل ہونا پڑا ۔جبکہ دو طالبعلموں کو دس ہزار کراؤن کا جرمانہ دینا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرونڈھائم میں داخلہ کے لیے ایپلائی کرنے والے طالبعلموں مزید پڑھیں