سڑکوں پرپھسلن محکمہء ٹریفک کا شہریوں کو انتباہ

محکمہء پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں سفرکے بجائے طویل سفرکے لیے ٹرین استعمال کریں۔گذشتہ روز ویسٹ فولڈمیں چالیس بچوں سے بھری ہوئی ایک اسکول بس سڑک پرپھسلن کے باعث الٹ گئی تھی۔تاہم کوئی بچہ مزید پڑھیں