اوسلو میں پشاور کی دہشت گردی کے خلاف مشعل بردار جلوس

اوسلو میں نارویجن پاکستانیوں نے برفباری میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرین نے مظاہرے میں ٹارچز،نارویجن جھنڈوں اور بینرز کے ساتھ شرکت کی۔ اسلامک کونسل کے ممبران ریلی کے پیچھے مشعلوںکے ساتھ شریک ہوئے مزید پڑھیں