کراچی کے شہری ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھاسکتے ہیں، وزیر زراعت سندھ

وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہونے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ٹڈی دل سے پریشان نہ ہوں بلکہ کڑاہی اور بریانی بناکر کھاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹڈی دل کے حملے پر سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو مزید پڑھیں