تھرومس ائیرپورٹ پر مسافر کو خفیہ ہتھیار رکھنے پر سزا

یکم مئی کو ایک مسافر کو تھرومس ائیر پورٹ پر کریڈٹ کارڈمیں چھپے چاقو نماء ہتھیار دوران سفر ساتھ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا۔ائیر پورٹ سیکورٹی مینیجر نے بتایا کہ کریڈٹ کارڈ چاقو ایک ایسا خفیہ ہتھیار مزید پڑھیں