ریسٹورنٹ میں چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن پھر مالک نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں گے

جارجیا میں چوری کی نیت سے ایک ریسٹورنٹ میں گھسنے والے چور کو مالک نے پکڑ لیا مگر پھر ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر آپ اس کی فیاضی کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ ڈیلی سٹار مزید پڑھیں