ٹیلینور کمپنی کا ومپل کوم میں اپنے شئیرز ختم کرنے کافیصلہ

ٹیلینورکمپنی جس کے ومپل کوم میں تینتیس فیصد شئیرز ہیں نے اس کمپنی کے ساتھ اپنی پارٹنر شپ ختم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ومپل کمپنی میں ٹیلینور کمپنی اپنی اقلیتی پوزیشن کی وجہ سے بہت چیلنجز کا شکار تھی۔ٹیلینور مزید پڑھیں